empty
 
 
10.07.2015 05:36 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 10 جولائی 2015 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جب سے بُلز نے قیمت کو دونوں چینلز کی اپر لمٹ اور 6۔79 فیصد فیبوناسی لیولز سے اوپر بھیجا ہے تب سے مارکیٹ خاصی اوور باٹ معلوم ہوتی ہے – اسی وجہ سے مارکیٹ 2650۔1 اور 2680۔1 کے لیولز قائم رکھنے میں ناکام رہی ہے {سابقہ ہائی} اور اس سے ٹرپل ٹاپ آنداز بنا ہے

کامیاب لوئیر ہائی موجود کنسولیڈیشن زون میں حاصل ہوئے تھے جس سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا

یہ کہ 2300۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی فیکس ایشن یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے نے 2000۔1 اور 1940۔1 کے لیول کی جانب {ظاہر ہونے والا ہفتہ وار آپ ٹرینڈ} راہ ہموار کرے گا ان لیولز کے گرد بُلش سپورٹ بنی تھی لیکن اس کے کچھ ہی دیر بعد پُل بیک ہوا تھا

فی الوقت 2450۔1 – 2500۔1 کے پرائس زون {بروکن آپ ٹرینڈ کی بیک سائیڈ} نے ایک عارضی ریزسٹنس بنائی تھی جس کے کچھ دیر بعد 2430۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی کینڈل سٹک کلوزنگ نے مزید بئریش سائیڈ میں اضافہ کیا تھا

بہرحال سابقہ ہفتہ وار کینڈل سٹک کلوزنگ 2270۔1 کے لیول پرہوئی تھی کہ جب یوایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کو ایک فرانک ہفتہ کلوزنگ کی 2300۔1 کے لیول سے نیچے کی ضرورت تھی تاکہ طویل مدتی تناظر میں مزید بئیرش تنزلی کی تصدیق ہوسکے اس کے بئیرش قوت میں کمی کو ظاہر کیا تھا

اسی وجہ سے چارٹ میں ایک واضح بُلش موو بنی ہے – چارٹ میں صورتحال اوور باٹ ہے {ہفتہ وار چنیل کی اپر لمٹ کا عارضی ٹوٹ جانا} عمل میں آیا ہے

بہرحال 2400۔1 کے لیول سے اوپر کی موجودگی نے 2570۔1 کے لیول {ہفتہ وار کلوزنگ کا سابقہ لیول} اور 2770۔1 کے لیول کی جانب بُلش اضافہ کو بنایا ہے جو کہ کل ٹیسٹ ہوا تھا

یہ کہ 2740۔1 – 2770۔1 کے پرائس زون کا تحفظ بئیرز کی جانب سے کیا جانا چاھیے {ہفتہ وار چینل کی اپر لمٹ سے تازہ ترین بُلش موو کا 100 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول} بھی ہے

ایک درست سیل کی انٹری حالیہ لیولز سے لی جاسکتی ہے جبکہ ایس ایل کو 2850۔1 کے لیول سے کچھ اوپر ہونا چاھیے ابتدائی ٹی پی لیولز 2600۔1 اور 2530۔1 کے پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback