empty
 
 
27.07.2015 10:06 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 27 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ ابھی بھی اوپر کی جانب اشارہ کررہا ہے لیکن حالیہ پُل بیک اس کو 57۔96 کے سپورٹ لیول لے جاسکتا ہے کیونکہ انڈیکس کئی ہفتوں سے جاری بُلش رجحان کی تصیح کی کوشش میں ہے - 200 ایس ایم ابھی بھی بُلش ہے اور ہمیں طویل مدتی تنآظر میں ابھی بھی اضافہ کی امید ہے لیکن فی الوقت بئریش راہ مضبوط معلوم ہوتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی ایکس کا قلیل مدتی تناظر میں سائیڈ وے موو کرنا متوقع ہے کیونکہ انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی جانب سے بنائے گئے پرائس زون کے درمیان تجارت کررہا ہے - بہرحال 12۔97 کے لیول سے نیچے کا بریک قیمت کو 73۔96 کے لیول کی جانب لے جائے گا جو کہ یو ایس ڈی ایکس کی جانب سے ابھی تک جولائی 2015 میں ٹیسٹ نہیں ہوا

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 57۔97 / 29۔98

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 63۔95 / 57۔96

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 53۔97 / 77۔97

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 12۔97 / 73۔96

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ / آڈرذ صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈالر انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 53۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 72۔97 اور سٹاپ لاس لیول 31۔97 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback