empty
 
 
18.08.2015 03:31 PM
سونے کا 18 اگست 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 00۔1119 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم نیوٹرل بار {ڈوجی} اوسط سے کم حجم کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں - 30 منٹ ٹائم فریم کے مطابق م حجم کا ذیادہ ہونا وائیڈ رینج بار کے ساتھ 00۔1117 کے لیول پر دیکھ سکتے ہیں جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے - میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ ریزسٹنس لیولز جان سکوں لہذا 2۔38 فیصد کو 00۔1127 {کامیاب رہا ہے} 50 فیصد کو 00۔1141 اور 8۔61 فیصد کو 00۔1157 کے لیول پر حاصل کیا تھا - ووک آف تجزیہ کے مطابق ہم سونے میں مضبوط ایکیومیلیشن اور باٹم بنتا دیکھ رہے ہیں لہذا قیمت کے کم ہونے پر خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں جو کہ بئیرش تصیح کے بعد ہوں - بہرحال اگر قیمت 70۔122 کا لیول توڑ لیتی ہے تو مزید بُلش موو بنے گی

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 38۔1121

آر 2 : 35۔1123

آر 3 : 80۔1127

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 30۔1114

ایس 2 : 00۔1112

ایس 3 : 00۔1108

تجارتی تجاویز : اس موقع پر سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ خرید کے مواقع 00۔1114 کے لیول پر دیکھیں کیونکہ یہ لیول ایک مضبوط سپورٹ لیول ہے اور ایک اچھا خرید کا زون ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback