empty
 
 
21.08.2015 10:36 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 21 اگست 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

قلیل مدتی تناظر میں اے یو ڈی / یو ایسد ی پئیر کی قیمت ابھی بھی 7483۔0 اور 7215۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے - لیکن قلیل مدتی تناظر میں قیمت ایک مختصر رینج 7391۔0 اور 7268۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - لہذا پہلا کام تو یہ ہے کہ سخت سائیڈ وے رینج کے بریک آوٹ کا انتظار کیا جائے - جس کے بعد مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش مارکیٹ کے اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں 7216۔0 - 7268۔0 کے لیولز سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 7390۔0 کا لیول ہو جس کے بعد قیمت 7412۔0 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ دوسری ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈبل ٹاپ لیول 7438۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - بہرحال اگر قیمت 7438۔0 کا لیول توڑنے مین ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ 7438۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع بنائے گی یہ لیول ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا یہ بہتر ہوگا کہ 7438۔0 کے لیول {ڈبل ٹاپ} سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 7300۔0 کا لیول ہو جس کے بعد قیمت 7266۔0 کے لیول کی جانب اپنی بئیرش موو جاری رکھے گی

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

متوقع ہائی لیول : 7438۔0

بریک آوٹ {بائے سٹاپ} : 7391۔0

موجودہ پیوٹ : 7336۔0

بریک آوٹ {سیل سٹآپ} 7268۔0

متوقع کم ترین لیول : 7216۔0

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback