empty
 
 
28.08.2015 05:53 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 28 اگست 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

گزشتہ ہفتہ جی بی پی / جے پی واَئے نے 96۔191 کے لیول پر سپورٹ کو توڑا تھا جوکہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ 25۔195 کے لیول سے ری باونڈ پہلے ہی مکمل ہوگیا ہے یہاں سے تنزلی کو 86۔195 کے لیول سے کنسولیڈیشن انداز کی تیسری لییگ کے طور پر لینا چاھیے - اس ہفتہ ابتدائی تنزلی کا رجحان ہے {95۔184 کے سپورٹ لیول یا اس سے نیچے کی جانب} ہمیں 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول برائے 86۔174 تا 86۔195 پر متوقع ہے جو کہ 88۔182 کا پرائس لیول ہے تاکہ ری باونڈ کے لئے تنزلی ہوسکے

ایچ ون چارٹ کے مطابق 83۔116 کے لیول سے اضآفہ کا عمل ابھی بھی جاری ہے اور یہ کہ اس کا ہدف 80۔199 کا لیول ہے جو کہ 09۔251 سے 83۔116 کا 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول ہے - جب کہ 86۔174 کے لیول کی بریک اس بات کی جانب اشارہ ہوگی کہ رجحان میں پہلے تنزلی ہوگی - ہمیں 200 کے لیول تک اضافہ کے حوالے سے درمیانی مدت کے تناظر میں محتاط رہنا چاھیے کہ ایک بڑی تصیح عمل میں آئے گی - جب کہ 86۔174 کے لیول کی بریک قیمت میں رجحان کو توقع سے جلد تبدیل کردے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback