empty
 
 
17.09.2015 07:35 PM
یورو / این زیڈ ڈی کا 17 ستمبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / این ذیڈ دی اوپر کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے 7869۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم میں ہم اوسط حجم کے ساتھ ڈیمانڈ بار دیکھ سکتے ہیں {سپلائی بار کی کامیاب ٹیسٹنگ معلوم ہوتی ہے} انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے اور خرید کے ممکنہ مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - میں نے مضبوط مضبوط تجارتی رینج 8000۔1 {ریزسٹنس} اور 7270۔1 {سپورٹ} کے درمیان حاصل کی ہے - ایچ ون ٹآئم فریم میں ہم مضبوطی دیکھ سکتے ہیں اور کوئی بڑی کمزوری نہیں ہے - ہم 8000۔1 کے ریزسٹنس لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 7810۔1

ار 2 : 7850۔1

ار 3 : 7920۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 7670۔1

ایس 2 : 7630۔1

ایس 3 : 7555۔1

آج کی تجارتی تجاویز : مارکیٹ میں مضبوطی ہے - رجحان اضافہ کا ہے ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں مضبوط ریزسٹنس لیول 8000۔1 کےلیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback