empty
 
 
05.11.2015 04:37 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 05 نومبر 2015 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

چند ماہ قبل مارکیٹ میں قیمت 5550۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی تاکہ 5900۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ جی بی پی / یوایس ڈی پئیر میں واضح ریزسٹنس بنا رہا ہے

سابقہ ہفتہ وار کینڈل سٹک 5350۔1 کے لیول سے اوپر کلوز ہوئی تھی جس کے مزید تنزلی کا عمل رُکا تھا اور اس سے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 5670۔1 کے لیول {سابقہ ہفتہ بلند ترین لیول} اور 5780۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک اضافہ ہوا تھا

بہرحال حالیہ ہفتہ وار کینڈل سٹک بئیرش غلبہ کے تحت بنی ہے اور 5450۔1 کے لیول سے {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نیک لائن} سے نیچے کی کلوزنگ ہوئی ہے

اس نے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ کو طویل مدتی تناظر میں سپورٹ کیا ہے - اس تبدیلی کے انداز کے متوقع اہداف 5050۔1 کے لیول پر موجود ہیں

قلیل مدتی تناظر میں قریب ترین ڈیمانڈ لیول 5170۔1 کا لیول {انٹرا ڈے ڈیمانڈ لیول اور وہ لیول کہ جہاں سے سابقہ بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی} - اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو 3 ہفتہ قبل کامیاب بُلش منسوحی ملی تھی

اس کا دوبارہ حاصل ہونا متوقع ہے کہ اگر ہفتہ وار کلوزنگ 5350۔1 کے لیول {سابقہ ہفتہ وار باٹم} سے نیچے ہوتی ہے تو اس ہفتہ کے اختتام تک ہوسکتا ہے

جب کہ دوسری طرف 5350۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن نے بئیرش موو کو روکا ہے اور بُلش تصیح کے لئے راہ ہموار کی ہے جو کہ 5500۔1 کے لیول تک ہوئی ہے

This image is no longer relevant

سابقہ بئیرش موو کے 5200۔1 کے لیول کی جانب اپنی راہ کو بنایا تھا {اہم ڈیمانڈ لیول} جس سے مزید بئریش تنزلی کا عمل رُکا تھا

اس تمام سے ہٹ کر واضح بئیرش منسوحی 5200۔1 / 5170۔1 کے لیولز {اس سے بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی} کے گرد دیکھی گئی تھی

اس کی وجہ سے حالیہ بُلش پُل بیک 5600۔1 کے لیول {موجود آپ ٹرینڈ کی بیک سائیڈ} کی جانب بنا ہے جس کے جی بی پی / یو ایس ڈی پر ایک اہم بئیرش دباو بنا ہے

حالیہ ڈیلی کینڈل سٹک کی کلوزنگ 5380۔1 کے لیول سے اوپر {جمعہ کے روز ہوئی تھی} نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں اضافہ کیا تھا اور یہ کہ مارکیٹ کو 5500۔1 کے لیول تک لے گئی ہے جہاں بئیرش واپس متوقع ہے بلکل ویسے ہی کہ جیسی 22 اکتوبر کو ہوئی تھی

اسی وجہ سے 5500۔1 - 5550۔1 کا پرائس زون ایک اہم زون ہے کہ سیل کے انٹریز کو دیکھآ جائے - ایس ایل بطور ڈیلی کلوز 5510۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

یہ کہ آج 5350۔1 کے لیول پر بریک ڈاون ہوا تھا - ابھی یہ انٹرا ڈے سپلائی لیول بنا رہا ہے تاکہ دوسری سیل کی انٹریز کو دیکھا جاسکے

اس کا بئیرز کی جانب سے تحفظ ضروری ہے تاکہ قیمت 5170۔1 کے لیول کی جانب جاسکے

یہ نوٹ کریں کہ 5170۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش بریک ڈوان قیمت کو 5090۔1 اور 5025۔1 کے لیول تک لے جائے گا

تجارتی تجاویز

ایک کم رسک والی خرید کی انٹری 5000۔1 کے ڈیمانڈ زون کے گرد بنے گی کہ اگر 5150۔1 کے ڈیمانڈ لیول پر بئیرش بریک ڈاون جلد ہوجاتا ہے - ایس ایل کو 4930۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback