empty
 
 
11.11.2015 03:52 PM
یورو / یو ایس ڈی کے 11 نومبر 2015 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

پئیر اہم ڈیمانڈ لیولز 2100۔1 اور 2000۔1 کو نیچے کی جانب توڑنے کے بعد پئیر نیچے کی جانب گیا ہے جہاں گزشتہ تاریخی باٹمز جولائی 2012 اور جون 2010 میں بنے تھے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے پہلے کی قیمت کو 0550۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے قدرے نیچے بھیجا ہے {جو کہ جنوری 1997 میں بنا تھا} جس کے کچھ دیر بعد بُلش ریکوری ہوئی تھی

اپریل کی کینڈل سٹک بُلش بنی تھی ، بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {مئی ، جون ، جولائی اور اگست} نے حالیہ بئیرش منسوحی کو ظاہر کیا تھا جو کہ 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد موجود ہے

لہذا طویل مدتی تناظر میں متوقع ہدف 9450۔0 کے لیول پر ہے کہ اگر اگر جلد ہی 0575۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول پر بریک ڈاون ہوتا ہے

This image is no longer relevant

اگست کی 24 تاریخ کو مارکیٹ اوور باٹ معلوم ہوئی تھی کیونکہ بلز قیمت کو مسلسل 1500۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} کی جانب بھیج رہے تھے

حالیہ انٹرا ڈے سپلائی زون 1360۔1 - 1400۔1 نے ایک اہم بئِرش منسوحی فراہم کی تھی ایک انٹرا ڈے سیل کی انٹری تجویز کی تھی جس کے اہداف 1150۔1 اور 1050۔1 کے لیول پر حاصل ہوئے تھے

بہرحال 23 اکتوبر کے روز آپ ٹرینڈ لائن بنی تھی جس سے طویل مدتی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہوا تھا جس کے اہداف 0800۔1 اور 0600۔1 کے لیولز ہیں

گزشتہ ہفتہ 0990۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی پختگی قیمت کو اگلے ڈیمانڈ لیول 0850۔1 کے لیول کے گرد لے جائے گی جہاں گزشتہ مرتبہ مئی ، جولائی اور اگست میں گزشتہ مرتبہ اہم باٹمز بنے تھے

اس ہفتہ 0800۔1 کے لیول سے نیچے قیمت کی ڈیلی پُختگی {21 جولائی کو بننے والا اہم باٹم} اس امر کے لئے قائم رہنا ضروری ہے کہ قیمت 0680۔1 اور 0530۔1 کے لیولز کی جانب بئیرش موو جاسکے {اہم ماہانہ کم ترین لیول} ہے

انٹرا ڈے سیل کی انٹری 0850۔1 کے لیول کے گرد بنتی ہے کہ اگر آج بُلش پُل بیک ہوتا ہے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback