empty
 
 
16.12.2015 07:15 PM
یورو / یو ایس ڈی کے 16 دسمبر 2015 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی اہم ڈیمانڈ لیولز 2100۔1 اور 2000۔1 کو نیچے کی جانب توڑنے کے بعد پئیر نیچے کی جانب گیا ہے جہاں گزشتہ تاریخی باٹمز جولائی 2012 اور جون 2010 میں بنے تھے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے پہلے کی قیمت کو 0550۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے قدرے نیچے بھیجا ہے {جو کہ جنوری 1997 میں بنا تھا} جس کے کچھ دیر بعد بُلش ریکوری ہوئی تھی

اپریل کی کینڈل سٹک بُلش بنی تھی ، بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس { اگست، ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے حالیہ بئیرش منسوحی کو ظاہر کیا تھا جو کہ 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد موجود ہے

طویل مدتی تناظر میں متوقع ہدف 9450۔0 کے لیول پر ہے کہ اگر 0550۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول پر اس ماہ {دسمبر} سے ختم ہونے سے قبل بریک ڈاون ہوتا ہے

This image is no longer relevant

اگست کی 24 تاریخ کو مارکیٹ اوور باٹ معلوم ہوئی تھی کیونکہ بلز قیمت کو مسلسل 1500۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} کی جانب بھیج رہے تھے

حالیہ انٹرا ڈے سپلائی زون 1360۔1 – 1400۔1 نے ایک اہم بئِرش منسوحی فراہم کی تھی ایک انٹرا ڈے سیل کی انٹری تجویز کی تھی جس کے تمام اہداف 1150۔1 اور 1050۔1 کے لیول پر حاصل ہوئے تھے

بہرحال 23 اکتوبر کے روز آپ ٹرینڈ لائن بنی تھی جس سے طویل مدتی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہوا تھا جس کے اہداف 0800۔1 اور 0600۔1 کے لیولز ہیں

تین ہفتہ قبل 0700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی پُختگی { اہم لیول} نے اس امر کی تصدیق کی تھی کہ 0550۔1 کے لیول {اہم ماہانہ کم ترین لیول} کی جانب خاصی بئیرش مضبوطی موجود ہے جہاں ایک اہم بُلش پُل بیک ہوا تھا

یہ کہ 0550۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول پر ڈیلی بریک ڈاون اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت اگلے بئیرش ہدف 0460۔1 تک ابتدائی طور پر جا سکے جب کہ دوسری طرف 0550۔1 اور 0700۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی یورو / یو ایس ڈی کو 0990۔1 کے لیول {سیل کی انٹری} تک دوبارہ لے جائے گی

اس ہفتہ سیل کی درست انٹری کے لئے 1000۔1 کا لیول ایک اہم سپلائی لیول ہے ایس ایل کو 1075۔1 کے لیول پر اور ابتدائی اہداف 0900۔1 اور 0810۔1 کے لیول پر ہے

جب کہ دوسری طرف 0820۔1 کے لیول سے نیچے کی واضح بئریش کلوزنگ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 0730۔1 کے لیول کی جانب چلی جائے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback