empty
08.01.2016 11:55 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 08 جنوری 2016 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

چند ماہ قبل مارکیٹ میں قیمت 5550۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی تاکہ 5900۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ جی بی پی / یوایس ڈی پئیر میں واضح ریزسٹنس بنا رہا ہے

بہرحال حالیہ ہفتہ وار کینڈل سٹک بئیرش غلبہ کے تحت بنی ہے اور 5220۔1 کے لیول سے {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نیک لائن} سے نیچے کی کلوزنگ ہوئی ہے جس سے مارکیٹ کی بئریش سائیڈ مضبوط ہوئی ہے

ایک بڑی اور تیز تنزلی ہفتہ وار ڈیمانڈ لیول 4950۔1 تک متوقع تھی جس کی وجہ 5200۔1 کے لیول سے کا بئیرش بریک ڈاون تھا

یہ کہ 4950۔1 کے لیول سے نیچے ہفتہ وار موجودگی قیمت کو 4800۔1 کے لیول تک لے جائے گی جب کہ 4650۔1 اور 4600۔1 کے لیولز {ظاہر کئے گئے ڈیمانڈ لیولز} بئریش موو کے انتظار میں تب تک رہیں گے کہ جب تک قیمت 4800۔1 کے لیول {بئیرش چینل کی لوئیر لمٹ } سے نیچے تجارت کررہی ہے

سابقہ بُلش منسوحی جو کہ اپریل 2015 میں 4600۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی کی وجہ سے حالیہ پرائس زون سے ایک نئی بُلش سوئنگ کا بننا متوقع ہے

یہ نوٹ کریں کہ 4700۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش کلوزنگ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ 4950۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک ہوسکے

جب کہ دوسری طرف 4950۔1 کے لیول سے اوپر کی ری کلوزنگ سے قیمت 5350۔1 کے لیول کے ایک اور بُلش پُل بیک کرے گی 4800۔1 کے لیول پر ہفتہ ہفتہ وار بُلش منسوحی کے بعد {حالیہ بئیرش چینل کی لوئیر لمٹ} ہے

یہ نوٹ کریں کہ 4950۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش کلوزنگ سے قیمت 5350۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بُلش پُل بیک کرے گی

This image is no longer relevant

سال 2015 کے دوران 5770۔1 اور 5230۔1 کے لیولز کے گرد واضح بئیرش منسوحی بنی تھی جہاں بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا- تب سے ابتک مارکیٹ موجود بئریش چینل میں نیچے کی جانب ہی تجارت کررہی ہے

یہ کہ 4950۔1 کے لیول چند ہفتوں قبل نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تھا جو کہ ایک اہم سپلائی لیول بنا رہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی اس نے 24 دسمبر میں ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی

یہ کہ 4800۔1 کے لیول سےنیچے کی موجودگی {حالیہ بئیرش چینل کی لوئیر لمٹ} اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 4680۔1 اور 4610۔1 کے لیولز تک نیچے جاسکے جہاں ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی کے سابقہ اہم باٹمز بنے تھے

اس ہفتہ جی بی پی / یو ایس ڈی اوور سولڈ معلوم ہورہا ہے اور یہ موجود بئیرش چینل کے لوئیر لمٹ سے مزید نیچے گیا ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ اہم ڈیمانڈ لیول 4600۔1 کے لیول پر موجود ہے

اسی وجہ سے بُلش تبدیلی کے ابتدائی اشارے 4650۔1 – 4570۔1 کے لیول کے گرد خرید کے سگنل کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہیں

تجارتی تجاویز :

رسکی تاجران 4650۔1 – 4570۔1 کے لیولز کے گرد کہیں سے بھی خرید کرسکتے ہیں کہ اگر {ایچ 4 اور ایچ 1} چارٹس میں قلیل مدتی تناظر کی واضح بُلش منسوحی عمل میں آتی ہے

ایس ایل کو 4500۔1 کے لیول سے ہونا چاھیے تاکہ نقصان محدود ہوسکے ابتدائی ٹی پی لیولز 4700۔1 ، 4800۔1 ، 4950۔1 کے لیول پر ہونے چاھیں

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

جون 24-25 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1620 سے نیچے فروخت کریں (ٹرپل ٹاپ - 8/8 مرے)

ایچ 4 چارٹ ٹرپل ٹاپ فارمیشن پیٹرن دکھاتا ہے۔ اگر یورو کی قیمت 1.1620 سے نیچے آتی ہے، تو سگنل منفی ہو گا، اور ہم 1.1533 پر ہدف کے ساتھ

Dimitrios Zappas 20:25 2025-06-24 UTC+2

جون 24-28 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,327 (21 ایس ایم اے - 200 ای ایم اے) سے نیچے فروخت

یہ کہ3,300 کا یہ رقبہ مضبوط سپورٹ کی نمائندگی کرتا ہے، لیکن ہمیں یقین ہے کہ سونا آنے والے گھنٹوں میں 3,327 کی طرف تکنیکی ریباؤنڈ کر سکتا ہے۔

Dimitrios Zappas 20:23 2025-06-24 UTC+2

سونا: تجزیہ اور پیشن گوئی - مارکیٹ میں جاری صورتحال

تکنیکی نقطہ نظر سے، 4 گھنٹے کے چارٹ پر سونے نے 100 مدت کے سادہ موونگ ایوریج (ایس ایم اے) سے نیچے قبولیت قائم کی ہے، جو کمی کے ممکنہ

Irina Yanina 20:22 2025-06-24 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی تجزیہ اور پیشن گوئی. مارکیٹ کی موجودہ صورتحال

تکنیکی نقطہ نظر سے، جیسا کہ بُلز نے 146.80 کی سطح کے ارد گرد 100 دن کی سادہ موونگ ایوریج (ایس ایم اے) کی رکاوٹ کو عبور کیا ہے،

Irina Yanina 19:42 2025-06-23 UTC+2

جون 23 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی

گھنٹہ وار چارٹ پر، جمعہ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3425–1.3444 کے سپورٹ زون سے نیچے مضبوط ہو گیا، جس سے ایک بار پھر 1.3357–1.3373

Samir Klishi 14:24 2025-06-23 UTC+2

جون 19-22 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1535 سے نیچے فروخت کریں (21 ایس ایم اے - 8/8 مرے)

یورو کے لیے آؤٹ لک منفی رہتا ہے، کیونکہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں یورپی کرنسی پر دباؤ ڈال سکتی ہیں۔ بدلے میں، ہم توقع کر سکتے ہیں کہ یورو

Dimitrios Zappas 19:40 2025-06-19 UTC+2

جون 19-22 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,390 سے نیچے فروخت (21 ایس ایم اے - 8/8 مرے)

یہ کہ 3,390 سے اوپر کی واپسی سونے کے چکر کو بدل سکتی ہے، اور ہم توقع کر سکتے ہیں کہ یہ 3,437 اور یہاں تک کہ 3,500 کی نفسیاتی

Dimitrios Zappas 19:36 2025-06-19 UTC+2

چاندی : تجزیہ اور پیشن گوئی

اس وقت، چاندی فروری 2012 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مستحکم ہو رہی ہے، پچھلے سیشن میں نمایاں اضافہ کے بعد۔ یہ $37.00

Irina Yanina 19:25 2025-06-18 UTC+2

جون 18-22 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,404 سے نیچے فروخت (21 ایس ایم اے - 8/8 مرے)

تکنیکی طور پر، سونا نیچے کی طرف دباؤ میں ہے۔ اس طرح، اگر قیمت 7/8 مرے کی سطح سے نیچے یا 3,360 سے نیچے آجائے تو ایک تیز سرعت

Dimitrios Zappas 15:21 2025-06-18 UTC+2

جون 18-22 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی اشارہ : 1.1540 سے نیچے فروخت کریں (21 ایس ایم اے - 7/8 مرے)

تکنیکی طور پر، یورو / یو ایس ڈی پئیر آنے والے دنوں میں ایک مضبوط تکنیکی اصلاح (تصحیح) کا سامنا کر سکتی ہے اور ممکن ہے کہ یہ 1.1140

Dimitrios Zappas 14:53 2025-06-18 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.