empty
 
 
18.01.2016 04:02 PM
سونے کا 18 جنوری 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے 13۔1097 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم میں سپلائی بار کی کمزور کلوزنگ دیکھ سکتے ہیں {بار وسط میں کلوز ہوئی ہے} خرید اس موقع پر خطر کا سبب ہوسکتی ہے کیونکہ قیمت مضبوط ریزسٹنس سے واپس ہوئی ہے – انٹرا ڈے رجحان نیوٹرل ہے – ایچ ون ٹائم میں حجم میں اضافہ {خرید کی انتہا اور وائیڈ سپریڈ بار نوٹ کی ہے – خرید اس موقع پر پُر خطر ہوسکتی ہے – انٹرا ڈے اہداف 00۔1071 کے لیول پر ہے – سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں – اہم سپورٹ 00۔1046 کے لیول پر ہے – 00۔1046 کے لیول کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں جو کہ تنزلی کے رجحان کا قلیل مدتی تسلسل کا اشارہ ہوگا

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 75۔1090

آر 2 : 25۔1091

آر 3 : 00۔1092

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 00۔1089

ایس 2 : 55۔1088

ایس 3 : 70۔1087

تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھں – خرید پُر خطر ہوسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback