empty
 
 
29.01.2016 12:43 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 29 جنوری 2016 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

یہ کہ 2400۔1 – 2800۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ 15 جولائی کو بنا تھا { ہفتہ وار چارٹ میں ظاہر} ہے

ایک واضح بئیرش منسوحی 3450۔1 کے لیول کے گرد ہوئی تھی جس کے بعد سے ایک اور کنسولیڈیش رینج 2800۔1 اور 3450۔1 کے لیولز کے درمیان بنی تھی

یہ کہ 3450۔1 کے لیول { کنسولیڈیشن رینج کی اپر لمٹ } سے اوپر بُلش بریک آوٹ 7 دسمبر کو عمل میں آیا تھا جس سے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں اضآفہ ہوا تھا جس کی وجہ سے مارکیٹ 4150۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} کے ریزسٹنس لیول کی جانب گئ تھی

یہ کہ 4150۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 4600۔1 کے لیول {4۔141 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} تک اضافہ کیا تھا - جہاں بئیرش منسوحی متوقع {بئیرش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک} تھی

یہ کہ 4100۔1 کا لیول {100 فیصد ایف ای} ایک اہم لیول ہے جو کہ اس ہفتہ کی کنسولیڈشن کے دوران پرائس ایکشن کے رد عمل میں نظر میں ہونا چاھیے جو کہ ایک درست سیل کی انٹڑی فراہم کرسکتا ہے کہ اگر کوئی بُٖلش پُل بیک جلد عمل میں آتا ہے

جب کہ دوسری طرف 3370۔1 اور 3400۔1 کے لیول کے گرد کا پرائس زون ابھی بھی ایک اہم سپورٹ زون ہے جو کہ خرید کی درست انٹریز کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 4100۔1 کے لیول اور 4000۔1 کے لیول {اہم ہفتہ وار سپورٹ} سے نیچے کی بئیرش موو قائم رہتی ہے

تجارتی تجاویز :

جیساء کہ توقع تھی ایک درست سیل کی انٹری 4650۔1 کے لیول {4۔141 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} لیول پر بنی ہے جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہے

ایس ایل کو 4200۔1 کے لیول تک نیچے لے آئیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے اگلے نفع کے لیولز 3800۔1 ہے کہ اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی 4100۔1 کے اور 4000۔1 سے نیچے خاصا بئیرش دباو قائم رکھتا ہے

جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو 3370۔1 – 3400۔1 کے لیول کی جانب بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے جہاں ایک درست خرید کی انٹری بن سکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback