empty
 
 
04.02.2016 11:22 AM
اہم تجارتی پئیرز کا 04 فروری 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ


یورو / یوایس ڈی : پئیر نے پیر کے روز بتدریج انداز میں اضآفہ کی موو کی تھی لیکن یہ اضآفہ کی موو بدھ کے روز مزید واضح ہوئی تھی جس کی وجہ چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز کا بننا تھا – قیمت میں 300 پپس سے ذائد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے اور بُلش سفر میں مزید تسلسل متوقع ہے قطع نظر ساتھ ساتھ ہونے والے پُل بیکس کے

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے بدھ {3 فروری 2016} کو ایک بڑی تنزلی کی تھی جس کی وجہ امریکی ڈالر کا کمزور ہونا تھا – اس ہفتہ اس میں 230 پپس کی کمی نوٹ کی گئ ہے جس کے مارکیٹ میں بُلش رجحان ختم ہوا ہے – اس تنزلی کے بعد اضآفہ کا باونڈ تنزلی کے رجحان کے تناظر میں ہوا تھا – مزید تنزلی کی موو متوقع ہے اور قیمت 9950۔0 کے سپورٹ لیولز کی جانب جاسکتی ہے


This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں بُلش کوشش بے واقعی پے آف کیا ہے – قیمت ای ایم اے 11 سے اوپر ہے جو کہ 56 ای ایم اے سے اوپر ہے – آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے جس کی وجہ سے قیمت کا مزید اوپر جانا متوقع ہے – قیمت میں 500 سے ذائد پپس کا اضآفہ {29 جنوری 2016 بروز جمعہ} کے کم ترین لیول کے بعد سے نوٹ کیا گیا ہے – اگرچہ ساتھ ساتھ کچھ پُل بیک ہوں گے لیکن بُلش سفر کا جاری رہنا متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اس کرنسی انسٹرومنٹ میں اس ہفتہ 420 پپس کی تنزلی نوٹ کی گئی ہے اور گزشتہ جمعہ بننے والا بُلش سگنل ختم ہوگیا ہے – دراصل قیمت ابھی 56 ای ایم اے سے نیچے ہے اور آر ایس آئی پریڈ 14 کا لول 50 سے نیچے ہے – چونکہ قیمت 50۔119 ، 00۔119 اور 50۔118 کے سپلائی لیولز سے نیچے گئی ہے لہذا یہ خیال کرنا درست ہے 00۔117 اور 50۔116 کے ڈیمانڈ لیولز جلد ٹیسٹ ہوں گے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : قطع نظر اس بات کے کہ ین فی الوقت مضبوط ہونے کی کوشش میں ہے یہ کراس کچھ ذیادہ بہتر انداز میں نیچے نہیں آیا ہے جس کی ایک وجہ یورو کا اپنے طور پر مضبوط ہونا ہے اور اگر بُلش موو / رجحان جاری رہتا ہے تو اس سے یہ کراس اوپر کی جانب جاسکتا ہے اسی وجہ سے کراس کے مزید بُلش ہونے میں یہ عنصر ایک اہم کردار ادا کرے گا اضافہ کا رجحان ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے یہاں تک کہ اس کے خلاف خطرہ موجود ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback