empty
 
 
07.03.2016 05:10 PM
یورو / یو ایس ڈی کے 07 مارچ 2016 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

جنوری سال 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 اور 2000۔1 کے اہم ڈیمانڈ لیولز سے نیچے گیا تھا جہاں گزشتہ مرتبہ جولائی 2012 اور جون 2010 میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول کی جانب ہے

مارچ 2015 میں یورو / یوایس ڈی بئیرز نے ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0570۔1 کو چیلنج کیا تھا جو کہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا

گزشتہ مرتبہ اپریل 2015 مں مضبوط بُلش ریکوری اوپر بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی

اپریل کی کینڈل سٹک بُلش بنی تھی ، بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس { ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے حالیہ بئیرش منسوحی کو ظاہر کیا تھا جو کہ 1400۔1 کے پرائس لیول کے گرد موجود ہے

دسمبر کی کینڈل سٹک بُلش غلبہ کے تحت بنی تھی جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 1370۔1 کے لیول کی جانب ہوا تھا

یہ کہ 1350۔1 – 1400۔1 کا پرائس ایک اہم اہم سپلائی زون ہے جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران نظر میں ہونا ضروری ہے جیساء کہ ہمیں اس کی توقع تھی ایک واضح بئیرش منسوحی فروری کی ماہانہ کینڈل سٹک {انورٹٹڈ ہمر کینڈل سٹک} میں بنی تھی

مزید یہ کہ دوسری طرف 9450۔0 کا لیول ایک طویل مدتی ہدف ہے کہ اگر ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0570۔1 کے ظآہر ہوئے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے

This image is no longer relevant

اکتوبر 2015 میں 1360۔1 – 1400۔1 کے ڈیلی سپلائی زون نے کچھ ہی دیر بعد یورو / یو ایس ڈی پر خاصا بئیرش دباو بنا تھا جس سے یہ 1500۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک اوپر گیا تھا

ظاہر کئے گئے آپ ٹرینڈ کا بئیرش بریک آوٹ 23 اکتوبر کو ہوا تھا جس سے مارکیٹ کی طویل مدتی بئیرش صورت 0800۔1 اور 0600۔1 کے اہداف کے ساتھ ظآہر ہوئی تھی

نومبر 2015 میں 0800۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی پُختگی {اہم لیول} نے 0550۔1 {ماہانہ ڈیمانڈ لیول} کے لیول کی جانب بئیرش سفر کو ممکن بنایا تھا جہاں حالیہ بُلش سوئنگ عمل میں آئی تھی

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 1000۔1 کے لیول نے ایک واضح بئیرش منسوحی کئی ہفتوں کے لئے فراہم کی تھی – لہذا ڈیلی چارٹ میں 1000۔1 اور 0800۔1 کے لول کے درمیان کی ایک بڑی کنسولیڈشن رینج بنی تھی فروری کی 3 کو ایک بُلش بریک آوٹ اس کنسولیڈیشن رینج سے اوپر ہوا تھا

اسی وجہ سے ایک جلد بُلش موو 1350۔1 اور 1450۔1 کے لیولز کی جانب ہوئی تھی کہ جہاں سابقہ ڈیلی باٹمز بنے تھے اور ڈیلی چارٹ میں یہ بطور بروکن آپ ٹرینڈ کی بیک سائیڈ کے موجود ہے جمعہ کے روز ایک مضبوط بئیرش ڈیلی کینڈل سٹک دن کے اختتام پر بنی تھی

فروری کی 12 تاریخ کو بیان کئے گئے سپلائی لیول کے گرد مضبوط بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی لہذا 1000۔1 کے لیول کی جانب ایک سُبق رفتار بئیرش تنزلی متوقع تھی

یہ کہ 1000۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون {بروکن رنج کی اپر لمٹ} ڈیلی چارٹ میں بنا تھا ایک سُبق رفتار بئرش تنزلی 0820۔1 کے لیول کی جانب متوقع تھی جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی تھی

فی الوقت 1000۔1 کے لیول سے اوپر ڈیلی پُختگی اس عمل کے لئے ضروری ہے کہ مزید بُلش موو 1130۔1 کے لیول کی جانب ابتدائی طور پر بن سکے

تجارتی تجاویز:

محتاط تاجران کو ایک خرید کی درست انٹری 0800۔1 – 0820۔1 کے لیول کے گرد ٹوٹی ہوئی کنسولیڈیشن کی لوئیر رینج پر بن سکتی ہے – ایس ایل کو 0820۔1 پر ہونا چاھیے تاکہ رسک کو محدود کیا جاسکے – ٹی پی لیول 1000۔1 اور 1130۔1 پر ہیں

یہ کہ 1000۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی فکس ایسشن حاصل ہوئی ہے مزید بُلش اہداف 1130۔1 اور 1250۔1 کے لیول کے گرد متوقع ہیں بصورت دیگر سائیڈ وے کنسولیڈیشن 1000۔1 – 0820۔1 کے لیولز کے درمیان جاری ہے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback