empty
 
 
12.05.2016 07:01 PM
سونے کا 12 مئی 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 32۔1266 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – 30 ایم ٹائم فریم میں مجھے 35۔1266 کے لیول پر بننے والی مضبوطی ملی ہے – بئیرش بار بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ہے لیکن ٹاپ کے نزدیک کلوز ہوئی ہے {مضبوطی کا اشارہ} اگر سیل کے دباو ہے تو بار کو ٹآپ کے نزدیک کلوز نہیں ہونا چاھیے – اگلی بار بُلش ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ سیل پُر خطر ہوسکتی ہے – قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں – ٹیک پرافٹ لیول 00۔1270 اور 00۔1272 پر ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 30۔1280

آر 2 : 40۔1283

آر 3 : 50۔1288

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 30۔1270

ایس 2 : 50۔1267

ایس 3 : 25۔1263

تجارتی تجاویز : سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback