empty
 
 
20.05.2016 02:14 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 مئی 2016

This image is no longer relevant

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 اور 2000۔1 کے لیول پر موجود ڈیمانڈ لیولز سے نیچے کی واضح موو کی تھی جہاں گزشتہ مرتبہ جولائی 2012 اور جون 2010 میں اہم باٹمز بنے تھے – لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ہے

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ ڈیمانڈ لیول کو 0570۔1 کے لیول پر چینلج کیا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ جولائی 1997 میں حاصل ہوا تھا

بعد میں اپریل 2015 مین مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی

اپریل کی ماہانہ کینڈل سٹک بُلش غلبہ کے تحت بنی تھی – بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سیکٹس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1500۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش منسوحی ظآہر کی تھی

فرروی میں قیمت کے لیولز 1400۔1 – 1500۔1 نے اہم سپلائی زون حالیہ بُلش پل بیک پر بنایا تھا

لہذا ایک اور بئیرش منسوحی حالیہ پرائس لیولز کے گرد متوقع تھی اگر ایساء نہیں ہوتا تو مزید مزید بُلش موو 1700۔1 کے لیولز تک متوقع ہے

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0کا لیول ایک اہم متوقع بئریش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کلوز ہوتی ہے

This image is no longer relevant

دسمبر 2015 میں کنسولیڈیشن رینج 1000۔1 اور 0800۔1 کے لیولز کے درمیان ڈیلی چارٹ میں بنی تھی

فروری کی 3 تاریخ کو بُلش بریک آوٹ کنسولیڈیشن رینج سے اوپر ہوا تھا 1000۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ بُلش موو کا تسلسل ہوسکے

ایسی کی صورتحال اکتوبر 2015 میں بنی تھی 14101 اور 1550۔1 کے سپلائی زون کے یورو / یو ایس ڈی پئیر میں اہم ریزسٹنس بنائی تھی

مئی کی 5 تاریخ کو 1600۔1 کا لیول نے چارٹ میں ظآہر کی گئی آپ ٹریند کی بیک سائیڈ کو ظاہر کیا تھا جہاں شوٹنگ سٹار ڈیلی کینڈل سٹک بنی تھی اور واضح بئیرش منسوحی کو ظاہر کررہا ہے

گزشتہ ہفتہ 1400۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی کی ضرروت تھی کہ قیمت مزید بئیرش موو بناتے ہوئے 1330۔1 کے لیول تک جاسکے

جمعہ کے روز ایک مضبوط بئیرش ڈیلی کینڈل سٹک بنی تھی – لہذا ایک واضح بئیرش موو 1210۔1 اور 1100۔1 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ جب تک پئیر 1400۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1000۔1 کے لیول کی جانب کا بئیرش پُل بیک {ظآہر کیا گیا آپ ٹرینڈ اور سابقہ کنسولیڈیشن رینج} کو خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا چاھیے – ایس ایل کو 0950۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاَھیے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback