empty
 
 
12.08.2016 05:18 PM
یورو/ یو ایس ڈی کا 12 اگست 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

جون 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل

مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا

اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز

کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی

فروری 2016 میں 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا

اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی اور جون کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے

جب کہ دوسری طرف 1400۔1 کے لیول سے اوپر ماہانہ کینڈل سٹک کی کلوزنگ بئیرش صورتحال کو منسوح کردے گی جو کہ فوری طور پر ہوگا اگرچہ اس کا امکان کم ہے

This image is no longer relevant

اسی طرح کی صورتحال اکتوبر 2015 میں بنی تھی 1410۔1 اور 1550۔1 کے سپلائی زون نے یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک اہم سپلائی زون بنایا تھا

بعد میں مئی کی 18 تاریخ کو 1400۔1 اور 1200۔1 سے نیچے کی ڈیلی موجودگی اس امر کے لئے ضروری تھا کہ قیمت بئیرش موو بناتے ہوئے 1100۔1 اور 1000۔1 کے لیولز کی جانب جاسکے - بہرحال یکم جون کو بئیرش دباو کی کمی نوٹ کی گئی تھی

لہذا 1200۔1 کے لیول سے اوپر حالیہ بُلش کلوز نے قیمت کو 1400۔1 کے لیول کی جانب اوپر بھیجا تھا جہاں بئیرش منسوحی کے واضح اشارے بنے تھے اور گزشتہ مرتبہ ایک درست سیل کی انٹری کی تجویز دی گئی تھی اسی وجہ سے 16 جون کو 1200۔1 کے لیول سے نیچے کا یقنی بئیرش بریک ڈاون ہوا تھا

بہرحال واضح بُلش واپسی 1130۔1 کے لیول سے {ظآہر کی جانے والی آپ ٹرینڈ لائن} سے ہوئی تھی اور پئیر واپس 1200۔1 کے لیول تک اوپر گیا تھا

جیساء کہ توقع تھی حالیہ بُلش پُل بیک 1400۔1 کے لیول کی جانب ہوا تھا اور اس نے سیل کی واضح انٹری فراہم کی تھی - نفع کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل ہوئے تھے

یہ نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی میں طویل مدتی آووٹ لووک ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطاق بئیرش ہی ہے یہ کہ 0000۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی بئیرش صورتحال میں اضافہ کے لئے ضروری ہے

بہرحال جولائی کی 8 تاریخ کو 1000۔1 اور 0950۔1 کا پرائس زون کے گرد بُلش ریکوری بنی تھی {سابقہ کنسولیڈیشن رینج} لیکن جولائی کی پنددہ تاریخ کو 1150۔1 کے لیول پر واضح بئیرش دباو بنا تھا

اس ہفتہ 1000۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی 0820۔1 کے لیول کی جانب بئیرش تنزلی کے لئے ضروری ہے {اہم لیول 2} جہاں پرائس ایکشن کو غور سے دیکھا جانا چاھیے

جب کہ دوسری طرف یورو / یو ایس ڈی پئیر 1000۔1 / 0950۔1 کے پرائس زون سے اوپر تجارت کرنے میں کامیاب رہا ہے لہذا مزید اضافہ 1170۔1 اور 1220۔1 کے لیولز تک دیکھا گیا تھا جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں اس کا کہا گیا تھا

یہ کہ 1220۔1 /1250۔1 کے لیولز کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونی ضروری ہے تاکہ واضح بئیرش واپسی دیکھی جاسکے اور سیل کی انٹری بن سکے ایس ایل کو 1300۔1 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 1115۔1 ، 1060۔1 اور 1020۔1 کے لیولز ہیں



InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback