empty
 
 
04.10.2016 03:03 PM
سونے کا 04 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant


ہمارے سابقہ تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 63۔1306 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ایک بڑی ویج فارمیشن نوٹ کی ہے {بُلش فارمیشن} - قیمت نیچے آتی ویج کے وسط میں ہے - بہرحال 30 منٹ ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئَ میں نے پوائنٹ آف کنٹرول کو 50۔1315 کے لیول پر حاصل کیا ہے - آج میں نے 45۔1307 کے لیول پر سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے - جو کہ سونے میں قیمت میں آضآفہ کا اشارہ ہے - صرف اگر 50۔1307 کا لیول ٹوٹ جائے تو ہم تنزلی کی موو کا تسلسل دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 1,314.60

آر 2 : 1,316.65

آر 3 : 1,319.95

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 1,308.00

ایس 2 : 1,306.00

ایس 3 : 1,302.75

آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - ٹیک پرافٹ لیول 50۔1315 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback