empty
 
 
10.10.2016 04:11 PM
یورو/ یو ایس ڈی کا 10 اکتوبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

جون 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا

اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی

فروری 2016 میں 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا

اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی اور جون کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے

جب کہ دوسری طرف 1400۔1 کے لیول سے اوپر ماہانہ کینڈل سٹک کی کلوزنگ بئیرش صورتحال کو منسوح کردے گی جو کہ فوری طور پر ہوگا اگرچہ اس کا امکان کم ہے

This image is no longer relevant

اسی طرح ماہانہ چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی کا طویل مدت آووٹ لووک بئیرش ہی ہے - 1000۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش فکس ایشن بئریش صورتحال میں اضآفہ کے لئے درکار ہے

جولائی کی 27 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی 1000۔1 / 0950۔1 کے لیول {سابقہ کنسولیڈیشن رینج} سے اوپر گیا تھا لہذا مزید بُلش موو 1250۔1 کے لیول کی جانب توقع کے مطابق بنی تھی

عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے پرائس زون {سپلائی لیول 1} پر بنا تھا - بہرحال اگست کی 26 کو واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی

ستمبر کی 6 کو واضح بُلش ریکوری اور 1250۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوا تھا لیکن 16 ستمبر کے روز پئیر میں واضح بئیرش دباو بنا تھا

حالیہ 1250۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ {سپلائی لیول 1} کا دفاع کیا جانا ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئیرش ّصورتحال میں اضافہ ہوسکے ابتدائی بئیرش اہداف 1050۔1 اور 0990۔1 کے لیولز پر موجود ہیں

جب کہ دوسری طرف 1250۔1 کا لیول {سپلائی لیول 1} اور 1400۔1 کا لیول {سپلائی لیول 2} ایک اہم سپلائی زون بنائے ہوئے جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے - جس کا بظاہر امکان کم ہے

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback