empty
 
 
20.10.2016 01:50 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 20 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9874۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ ابھی سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے - لہذا پئیر نے پہلے ہی 9874۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ بنائی ہے - مضبوط سپورت 9844۔0 کے لیول پر ہے کیونکہ یہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے - ایچ ون ٹائم فریم میں آر ایس ائی اور موونگ ایوریج 100 ابھی بھی اوپر کی جانب اشارہ کرر ہے ہیں لہذا مارکیٹ 9874۔0 کے لیول پر بُلش موقع بنائے گی - کمزور سپورٹ 9874۔0 سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 9913۔0 کا لیول ہے یہ لیول ڈبل ٹآپ لیول ہے - اگر پئیر 9913۔0 کا لیول کراس کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 9912۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ 9937۔0 پر موجود دوسرے ہدف تک جاسکے بہرحال 9937۔0 اور 9960۔0 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 9960۔0 کے پرائس لیول سے ری باونڈ کرے گی کہ جب تک یہ ٹّوٹ نہیں جاتا جب کہ دوسری طرف اگر قیمت کمزور سپورٹ 9874۔0 سے نیچے کلوز ہوتی ہے تو قیمت بئیرش مارکیٹ میں آئے گی تاکہ مزید 9874۔0 کے مضبوط سپورٹ لیول تک جاسکے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی /سی ایچ افی پئیر 9874۔0 اور 9960۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اگست قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback