empty
 
 
27.01.2017 02:22 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 جنوری 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایسڈی / سی ایچ ایف پئیر 9960۔0 کے لیول سے 0015۔1 کے لیول تک کل اوپر گیا تھا ابھی قیمت 0010۔1 کے لیول پر موجود ہے - ایچ ون چارٹ میں ریزسٹنس لیول 0026۔1 کے لیولز ہیں - اس تمام کے علاوہ ڈیلی باٹم لیول 9958۔0 کے لیول پر ہے آج یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نئے سپورٹ لیول 9958۔0 کے لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے تاکہ بُلش چینل بنا سکے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 9958۔0 اور 0068۔1 کے لیولز کے درمیان موو کرے گی لہذا اس کی خرید 9958۔0 کے لیول سے اوپر کی جائے جس کا ہدف 0026۔1 کا لیول اور 0068۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 ٹیسٹ ہوسکے بہرحال اگر قیمت 0068۔1 کا لیول عبور کرنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ اس لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - مارکیٹ مزید نیچے 9958۔0 کے لیول تک آئے گی تاکہ ڈبل باٹم کو ٹسیٹ کرسکے - مزید یہ کہ اس لیول کے بریک اوٹ سے قیمت مزید نیچے 9910۔0 کے لیول تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback