empty
 
 
12.06.2017 04:56 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2017

This image is no longer relevant

جمعہ کے روز بتائے گئے اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے نے تنزلی کے رجحان میں تجارت کی تھی کیونکہ 80۔140 کے لیول پر ریزسٹنس موجود ہے - پئِیر 80۔141 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے نیچے تجارت کررہا ہے جو کہ اضافہ کی موو محدود کئے ہوئے ہے آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بُلش ہے

برطانوی ڈآلر نیچے کی جانب کمزور ہوا تھا کی جب برطانوی وزیر اعظم تھریساء مئی نے جون کی 8 کو سنیپ ایلیکش کے نتائج کا اعلان کیا تھا جس کے نتیجہ میں حکمران جماعت کنزویٹو نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کو کھو دیا تھا

لہذا جب تک 80۔140 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید واپسی 25۔128 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 75۔137 کے لیول تک لے جائے گی

متبادل صورت حال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 80۔140 کے لیول سے اوپر تجویز کی جاتی ہے جس کے اہداف 20۔141 اور 80۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

گراف کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کرتی ہے قیمت کا اس پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش رجحان کی نشانی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا بئیرش صورتحال کی نشانی ہے - سرخ لیکر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیولز کا ظآہر کرتی ہے - یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتی ہیں

تجارتی حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 80۔140 اور ٹیک پرافٹ لیول 25۔138

ریزسٹنس لیولز

141.20, 141.80,142.45

سپورٹ لیولز

138.25,137.75,137

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback