empty
 
 
03.07.2017 02:38 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جولائی 2017

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر فی الوقت 50 پریڈ موونگ ایوریج کو ٹیسٹ کررہا ہے اور یہ 80۔127 کے لیول ہاریزونٹل سپورٹ سے اوپر ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج 50 پریڈ سے اوپر ہے اور آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے

لہذا جب تک 50۔145 کا لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 50۔147 اور 00۔148 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے اور شارٹ پوزیشن 50۔145 کے لیول سے نیچے 05۔145 کے لیول کے ہدف سے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں : سٹاپ لاس لیول 40۔145 ، ٹیک پرافٹ لیول 50۔147

ریزسٹنس لیولز

147.50, 148.00,148.50

سپورٹ لیولز

145.05, 144.15,143.15

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback