empty
 
 
18.07.2017 03:43 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جولائی 2017

This image is no longer relevant

کل کی پیشن گوئی کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے پئیر نے 9700۔0 کے لیول {جو کہ 14 جولائی کے بلند ترین لیول} کے گرد ہے اور اس نے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے مزید یہ کہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بئیرش کراس اوور کی تصدیق ہوئی ہے آر ایس آئی انڈیکس بئیرش ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ دے رہا ہے

مختصر یہ کہ 9610۔0 کا لیول سے مزید تنزلی 9510۔0 اور حتی کہ 9485۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9610۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9510۔0

ریزسٹنس لیولز

0.9635, 0.9655,0.9785

سپورٹ لیولز

0.9510, 0.9485,0.940

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback