empty
 
 
23.08.2017 08:49 AM
اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 اگست 2017

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی کنسولیڈیٹ کررہا ہے - وہ بریک آوٹ جو کہ اس نیوٹرل مرحلہ کو ختم کرے گا اس ہفتہ کے اختتام سے قبل عمل میں آسکتا ہے اور اس سے قیمت یا تو 1900۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جائے گی یا پھر 1650۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے نیچے جائے گی - تنزلی کی موو کے امکانات واضح ہیں لیکن اس کے لئے 1750۔0 کا سپورٹ لیول پہلے نیچے کی جانب ٹوٹ جانا ضروری ہے {یہ کئی مرتبہ ٹیسٹ ہوا ہے لیکن ٹوٹ نہیں} سکا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اگرچہ قیمت نے منگل کے روز اوپر کی جانب کی کوشش کی تھی لیکن یہ کہا جاسکتا ہے کہ قیمت کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے - حالیہ نیوٹرل مرحلہ ختم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت یا 9750۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جائے یا یہ 9600۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے آجائے - ایسی کوئی بھی صورتحال اگر کئی تجارتی روز میں بن سکتی ہے اور اس کے لئے مضبوط اتار چڑھاو کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : پیر کے روز سائیڈ وے تجارت کے بعد کیبل نے نیچے کی جانب کی موو کی تھی جیساء کہ اس کی توقع تھی - قیمت 2850۔1 کے ڈسٹریبیوشن لیول سے نیچے ہے اور یہ 2800۔1 کے ایکیومیلشن لیول کی جانب جارہی ہے مارکیٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے لہذا بئیرش سفر جاری رہ سکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ کرنسی پئیر اس ہفتہ کچھ واضح بُلش کوشش کررہا ہے - یہاں تک کہ قیمت اس پوائنٹ سے نیچے آئے اور مارکیٹ میں بئیرش رجحان کے اضافہ کے لئے مزید زور ڈالے گا ایک مرتبہ اگر 50۔110 کا سپلائی لیول اوپر کی جانب ٹوٹ جاتا ہے تو یہ بئیرش صورتحال کے لئے خطرہ ہوگا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی واَئے : یورو / جے پی وائے میں ملے جُلے سگنلز ہیں - ای ایم اے 11 ابھی ای ایم اے 56 سے نیچے {بئریش اشارہ} لیکن آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے {بُلش اشارہ} ہمیں یہ دیکھنا چاھیے کہ آنے والے چند روز میں مارکیٹ کس سمت میں جاتی ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback