empty
 
 
01.10.2013 11:46 AM
یورو / یو ایس ڈی پیشن گوئی برائے یکم اکتوبر 2013

یورو کو ایک اہم فائدہ تب ہوا تھا کہ جب برلسکونی پیپل آف لبرٹی پارٹی ٹوٹی تھی- سلویو برلسکونی نے 28 ستمبرکو پانچ ماہ کی حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی تھی اور اس کی جماعت کے پانچ وزراء کے استعفی دے دیا تھا- انریکو نے برلسکونی کے قبل ازوقت انتحابات کے مطالبہ اور کوشش کو چینلج کیا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کے بچاو کے لئے 2 اکتوبر کو اعتماد کا ووٹ حاصل کیا جائے گا-  

 

ریٹیل سیلز کا ڈیٹا برائے متوقع کی بجائے بدترین تھا جو کہ 9۔0 فیصد کے مقابلہ 5۔90 فیصد متوقع تھا ،بہرحال سرمایہ کاروں نے اس سمت کوئی خاص توجہ نہیں دی

گزشتہ ہفتہ | پرتگال میں الیکشن

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی {پرتگال} کے وزیر اعظم نے میونسپل الیکشن میں کچھ ٹاونز میں انتحاب جیتا تھا-

سوشلسٹ پارلیمنٹ میں ایک بڑی اپوزیشن پارٹی نے 7۔36 فیصد فتح حاصل کی تھی-برسراقتدار سوشل ڈیموکریٹس نے 17 فیصد ووٹ حاصل کئے جو معلومات جزوی نتائج کے مطابق ہیں- وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سخت پالیسی برائے معیشت جاری رکھے گی-  

 

آج 00۔12 یو ٹی سی + 4 پی ایم آئی یورو زون کی مینوفکچرنگ کا ڈیٹا برائے ستمبر جاری ہوگیا ہے جو کہ 1۔51 ہے – 00۔13 یو ٹی سی +4 یورو زون میں بے روزگاری کے شماریات جاری کئے گئے ہیں ہم متوقع ڈیٹا سے اچھے کی امید نہیں رکھتے-00۔18 یو ٹی سی + 4 آئی ایس ایم آئی ایس ایم مینوفکچرنگ برائے ستمبر جاری ہوئی ہے پیشن گائی 3۔55 بمقابلہ 7۔55 کی جاتی ہے-

موجودہ صورتحال کے پیش نظر مجموعی رجحان نیوٹرل ہے- یورو کی گروتھ کے لئے کوئی پیشگی شرائط نہیں ہیں-یو ایس ڈالر میں اضافہ کے بھی کوئی خاص امکانات نہیں ہے- لہذا درمیانی ٹرم کے لئے ممکنہ طور پر ڈالر کی بہتری کے سگنلز مل سکتے ہیں جو کہ 3467 ۔1 کی ٹرینڈ لائن کا سبب ہوسکتے ہیں

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

 

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback