empty
 
 
24.08.2017 08:12 AM
اہم کرنسی پئیرز کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 اگست 2017

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی درمیانی مدت کے تناظر میں نیوٹرل اور قلیل مدتی تناظر میں بُلش ہے - کچھ بُلش کوشش سامنے آئی ہے لیکن یہ اتنی مضبوط نہیں ہے کہ قیمت کو 1900۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر لے جاسکے - جب کہ دوسری طرف جب بھی مارکیٹ میں مضبوطی آئے گی تو تنزلی کی موو کا بننا متوقع ہے آج کچھ فنڈامینٹلز / خبروں یا رپورٹس کا جاری ہونا متوقع ہے جو کہ مارکیٹ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اس ہفتہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں کوئی واضح موو نہیں بنی ہے جس کی وجہ سے حالیہ کنسولیڈیشن عمل میں ائی ہے - حالیہ نیوٹرل مرحلہ ختم کرنے کے لئے قیمت کو یا تو 9750۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جانا چاھیے یا پھر اس کو 9600۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے جانا ضروری ہے - ایسی کوئی بھی صورتحال اگلے والے کئی روز میں بن سکتی ہے اور اس کے لئے ایک مضبوط اتار چڑھاو یا والٹیلیٹی درکار ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس ماہ کیبل میں کم و بیش 450 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے 4 ایچ چارٹ میں ایک بڑا یا واضح بئیرش تصدیقی انداز ہے {اور بلا شبہ ڈیلی چارٹ} میں بھی ہے - ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 بھی 50 کے لیول سے نیچے ہے - قیمت ابھی 2750۔1 کے ایکیومیلشن لیول کی جانب جارہی ہے جو کہ 2800۔ 1 کے ڈسٹریبیوشن لیول سے نیچے جانے کے بعد کی صورتحال ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ کرنسی پئیر اضافہ کے رجحان کے تناظر میں اتار چڑھاو یعنی زگ زیگ کے انداز میں تجارت کررہا ہے - قیمت جولائی سے نیچے کی جانب تجارت کررہی ہے جس کہ وجہ تاریخ یعنی اہم رپورٹ ڈیٹا ہیں - مارکیٹ میں صورتحال "سیل آن ریلی" کی حکمت عملی یعنی قیمت کے بلند ہونے پر سیل کریں کے لئے بہترین ہے - جب بھی قیمت اوپر جانے کی کوشش کرے گی تو اسمیں ناکام ہوگی اور سیل کا ایک اچھا موقع بنے گا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے میں ملا جُلا رجحان / سگنل ہیں - ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم 56 سے نیچے ہے {بئریش اشارہ} لیکن آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر ہے {بُلش اشارہ} آنے والے چند روز تک مارکیٹ میں واضح سمت بننے / جاننے کے لئے ہمیں انتظار کرنا چاھیے - مارکیٹ میں جلد بریک آوٹ عمل میں آئے گا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback