empty
 
 
30.08.2017 07:09 AM
اہم کرنسی پئیرز کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 اگست 2017

یورو / یو ایس ڈی : اس ہفتہ کی ابتداء پر دیکھی جانے والے اہم بہترین بُلش موو کے بعد 2050۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل ہونے کے بعد قدرے / کمزور تصیحی موو بنی ہے اور یہ 2000۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہی ہے - 2000۔1 کا سپورٹ لیول مزید بئیرش تصیح کو روکنے کے لئے ایک عمدہ کام کرے گی - بصورت دیگر اگر ایک مرتبہ یہ نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تو قیمت کا مزید اوپر جانا مشکل ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف حالیہ بننے والے ایک بہترین تنزلی کی موو کے بعد اضآفہ کی موو بنی ہے جس کا بہتر قیمت پر شارٹ پوزیشن یعنی سیل کا ایک بہتر موقع فراہم کرنا متوقع ہے - 9450۔0 کا سپورٹ لیول 9550۔0 کے ریزسٹنس لیول کی جانب اضآفہ کی موو سے قبل ٹیسٹ ہوا تھا - یہاں سے مزید بئیرش موو متوقع ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایسڈی : کیبل میں پہلے ہی بُلش سگنل ہے {4 اوور چارٹ} - ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر ہے - اگرچہ یہاں جاری بُلش سگنل کے خطرہ بھی معلوم ہوتا ہے یہ متوقع ہے کہ قیمت میں اضآفہ کا عمل جاری رہے اور یہ 2950۔1 کے ڈسٹریبیوشن لیول تک جائے جو کہ گزشتہ مرتبہ ٹیسٹ ہوا تھا - اگر قیمت اگر مرتبہ ڈسٹریبیوشن لیول سے اوپر چلی جاتی ہے تو اس کا اگلا ہدف 3000۔1 پر موجود ڈسٹریبیوشن لیول ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : پئیر نے ایک واضح انداز میں 50۔108 کا ڈیمانڈ لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد اضافہ کی موو کی ہے - یہ عمل مارکیٹ میں جاری بئیرش رجحان کے لئے ایک مشکل کا سبب بنا ہے اور یہ جونہی 50۔110 کا سپلائی لیول اوپر کی جانب ٹّوٹ جائے گا تو بلش رجحان عمل میں آئے گا - لیکن فی الوقت یہ بہتر ہے کہ سائیڈ لائن یعنی انتظار کیا جائے کہ 50۔110 کا سپلائی لیول اوپر کی جانب ٹوٹ جاَئے یا یہاں سے قیمت میں نیچے جانے کا عمل شروع ہوجائے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے نے گزشتہ جمعہ سے ایک بُلش سگنل بنایا ہے اور قیمت میں تب سے 240 پپس کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے اور ابھی یہ 50۔131 کا سپلائی زون ٹیسٹ کررہا ہے - آی ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر ہے مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز ہے اور مزید اضآفہ کی موو متوقع ہے - اگلے اہداف 00۔132 اور 50۔132 کے سپلائی زونز ہیں

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback