کرپٹو ٹریڈنگ
آج کل یہ مقبول ترین حکمت عملی ہے جس سے تاجروں کے لئے بڑے مواقع بن رہے ہیں ۔ جب کسی کریپٹو کرنسی کی قدر میں کمی ہو رہی ہوتی ہے تو مارکیٹ میں بہت سے تاجران اس کرپٹو کرنسی میں خرید کرتے ہیں اور جب وہ بڑھ رہی ہوتی ہے تو اس میں فروخت کی جاتی ہے۔ کرپٹو ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے استعمال کی سہولت کی بدولت موجودہ حکمت عملی زیادہ موثر ہوتی جا رہی ہے۔
کرپٹو کرنسی کارڈ
سال 2021 میں عالمی ادائیگی کے نظام جیساء کہ ماسٹر کارڈ، ویزا کارڈ اور پے پال صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے مقابلہ میں ہیں ۔ ان میں سے کچھ صرف اس سلسلے میں اپنے پہلا قدم اُٹھا رہے ہیں ۔ مثلا: ماسٹر کارڈ صارفین کو ایک ایساء کارڈ پیش کر رہا ہے کہ جس کی مدد سے صارفین کریپٹو سکے ذخیرہ کر سکیں گے اور ان کے ساتھ محفوظ لین دین کر سکیں گے۔
جنوری 2021 میں ویزا نے ان نظاموں کی ترقی کے حوالے سے نشان دہی کی تھی کہ جن کی مدد سے جس سے صارفین کرپٹو کرنسیاں خرید سکتے ہیں، انہیں بیچ کر نقد رقم کے سکتے ہیں اور پھر خریداری کر سکتے ہیں۔
پے پال نے ایک نئی سروس بھی شامل کی جس کے تحت امریکہ سے صارفین اپنے والٹ یعنی اکاؤنٹ کے ذریعہ متعدد کرپٹو کرنسیاں خرید، فروخت اور ذخیرہ کر سکتے ہیں۔ اس سے ڈیجیٹل کرنسیوں کو فوری طور پر روایتی کرنسیوں میں تبدیل کرنا ممکن ہو جائے گا۔
ڈیجیٹل کرنسیوں میں سرمایہ کاری
ڈیجیٹل اثاثوں کو بغیر خرید کے ان میں سرمایہ کاری کا طریقہ کرپٹو مارکیٹ کی تیسری اہم حکمت عملی سمجھا جاتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ رجحان کامیاب ثابت ہوا ہے۔ بہت سی کمپنیوں کہ جنہوں نے کرپٹو کرنسیوں میں سرمایہ کاری کی تھی، نے اچھا منافع کمایا ہے ۔ ماہرین ڈیجیٹل اثاثے خریدنے والی کمپنیوں کے اسٹاک پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس طرح وہ اپنے سرمائے کو بڑھاتے ہوئے نئے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر سافٹ ویئر پلیٹ فارمز فراہم کرنے والی دنیا بھر میں معروف کمپنی مائیکرو اسٹریٹجی کے اسٹاک میں 71000 بی ٹی سی سے زائد خریداری کے بعد 200 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
Grand Choice
Contest by
InstaForexInstaForex always strives to help you
fulfill your biggest dreams.مقابلہ میں شامل ہوں -
چانسی ڈیپازٹاپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریںمقابلہ میں شامل ہوں -
ٹریڈ وائز، ون ڈیوائسکم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔مقابلہ میں شامل ہوں