empty
 
 

سنگاپور ایک مرتبہ پھر فنانشل ٹریڈنگ کا مرکز بن کر اُبھرا ہے کیونکہ یہاں 15 تا 17 اگست 2014 کو چوٹی کے تجزیہ کار ، تھیورسٹ اور ماہرین جدید فاریکس انڈسٹری سے جمع ہوئے تھے – انسٹا فاریکس کی جانب سے منعقد کئے گئے ایونٹ کی میزبانی سنگاپور نے شاندار ہوٹلوں مارینا بے سینڈ اور پارک رائل میں بیچ روڈ پر منعقد کیا گیا

انسٹا فاریکس کے پارٹنرز کے لئے خصوصی طور پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا تھا کہ وہ اپنا ایفی لی ایٹ بزنس کس طرف بہتر کریں جہاں شُرکاء نے مفید معلومات کا تبادلہ کیا وہیں پر انہیوں کے برانڈ پروموشن اور صارفین کو متوجہ کرنے کے لئے خصوصی گُر بتائے – سیمنار کے ٹولز میں مارکیٹنگ ٹولز ، حکمت عملیوں ، تعاون میں بہتری ، کسٹمر سروسز اور فاریکس بروکیج کے قانونی امور پر گفتگوکی

انسٹا فاریکس ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف نے سیمینار کے شُرکاء کو کمپنی کے نئے بونسسز ، ایفی لی ایٹ کاروبار کے لئے ان کی درخواستوں کے ساتھ ساتھ برانچ آفس بنانے کے لئے تعاون کے موضوع پر کفتگو کی

مزید یہ کہ بروکر کی جانب سے بہت سے انعامات کی قرعہ اندازی کی گئی جس میں بڑے انعامات ایپل ، سونی ، سام سنگ اور بلیک بیری ڈیوائسسز تھیں

سیمنار کے بعد تمام شُرکاء کے غیر رسمی انداز میں ایک دوسرے سے گفتگو کی جو کہ ہوٹل کے شاندار ریسٹورانٹ میں منعقد ہوئی – شُرکا کے پاس ایشیائی ممکالک کا کے احباب اور کمپنی کے مرکزی دفتر کے نمائندگان سے ملاقات کا ایک شاندر موقع تھا

ایسے بزنس ایونٹس سنگاپور میں مستقل بنیادوں پر منعقد ہوتے رہتے ہیں لہذا یہ فاریکس بروکیج مارکیٹ میں انسٹا فاریکس کو ایک خاص مقام عطاء کرتی ہیں کمپنی کی ساکھ اور استحکام کے حوالے سے سالانہ فیڈ بیک ان ایونٹس میں شرُکاء کی شرکت سے ملتا ہے اس کے ساتھ ایشیاء اور دُنیا بھر میں کمپنی کا بلند معیار بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں

ویڈیو
loader
فوٹو گیلری
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback