empty
 
 

زلو ٹریڈ وہ تجارتی پلیٹ فارم ہے کہ جس کی مدد سے آپ فاریکس میں خود کار تجارت کرسکتے ہیں آج دنیا بھر سے لاکھوں تاجران زلو ٹریڈ پلیٹ فارم کو استعمال کررہے ہیں

خود کار تجارت ان کے لئے ایک بہترین حل ہیں کہ جن کے پاس مارکیٹ کے تجزیہ کے لئے اور اپنی تجارتی حکمت عملی بنانے کے لئے وقت کی قلت ہے

انسٹا فاریکس زلو ٹریڈ کا آفیشل پارٹنر ہے جو کہ آپ کو یقین دہانی کرواتا ہے بہترین اور معیاری خود کار تجارت کی

اگر آپ کا انسٹا فاریکس میں تجارتی اکاونٹ ہے تو اپ کے پاس زلو ٹریڈ کے سگنلز حاصل کرنے کا ایک شاندار موقع ہے تاکہ آپ اپنے اکاونٹ میں خود کار تجارت کرسکیں

اگر آپ یہ سروس استعمال کرنا چاھتے ہیں اور زلو ٹریڈ کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا چاھتے ہیں تو اس کے لئے اپ کو انسٹا فاریکس میں اکاونٹ اوپن کرنا ہوگا - آگاہ رہیں کہ جونہی آپ اپنے انسٹا فاریکس اکاونٹ میں رقم جمع کروائیں گے تو فورا اپ کو آپ کا لاگ ان اور پاس ورڈ ای میل کردیا جائے گا - یہ نوٹ کریں کہ زلو ٹریڈ میں لاگ ان اور پاس ورڈ آپ کے انسٹا فاریکس لاگ ان اور پاس ورڈ سے مختلف ہے

خود کار تجارتی پلیٹ فارم زلو ٹریڈ کے فوائد

  • سینکٹروں سگنل پروائیڈرز
  • چوبیس گھنٹے خود کار تجارت
  • کارگردگی کے جدول میں سگنل پروائیڈرز کی جامع معلومات
  • استعمال میں آسان انٹر فیس
  • عقلی اور محدود نوعیت کی خود کار تجارت
  • مسلسل سگنلز کی فراہمی حتی کہ آگر آپ آف لائن بھی ہیں
  • آپ کی رقم کی حفاظت کی ضمانت
  • ابتدائی ڈیپازٹ کی محدود رقم

زلو ٹریڈ - ایف اے کیو- پوچھے جانے والے متفرق سوالات

زلو ٹریڈ اور انسٹا فاریکس کے ساتھ ابھی سے لائیو تجارت کا اغاذ کریں

سگنلز فراہم کرنے والوں اور زلو ٹریڈ کے حوالے سے جانیں here!
اکاونٹ اوپن کریں زلو ٹریڈ کے ساتھ رجسٹرڈ ہوں
غلطی
اکاونٹ اوپن کرنے کے لئے آپ کا معائدہ میں درج شرائط اور ضوابط سے متفق ہونا ضروری ہے
غلطی
تجارتی اکاونٹ رجسٹرڈ کرنے کے لئے آپ کو معائدہ میں درج شرائط و ضوابط کو قبول کرنا ضروری ہے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback