انسٹا فاریکس کمپنی ہر تجارتی اکاؤنٹ میں بونس حاصل کرنے کے لئے ایک مو قع دیتی ہے۔ہر کسٹمر دو طرح کے بونس حاصل کر سکتاہے۔مخصوص بونس (30/110/200/1000/5000) اور خوش آمدید بونس جو کہ 30% ہے۔صرف ایک شرط ہے کہ آپ دونوں طر ح کے بونس حاصل نہیں کر سکتے۔
اس کو حاصل کرنے کے لئے لاز م ہے کہ آپ ایک اندراج کے لئے فارم مکمل کر کے جمع کر وائیں جو کہ اس صفحہ پر مو جو دہے
درخواست فارم پر کرنا
اس کو حاصل کرنے کے لئے لاز م ہے کہ آپ ایک اندراج کے لئے فارم مکمل کر کے جمع کر وائیں تجارتی اکاؤنٹ شروع کریں . ہر قسم کا تجارتی اکاؤنٹ اس کے لئے اہل ہے۔اگر کلائنٹ امریکی کرنسی کے علاؤ ہ کسی کرنسی میں اکاؤنٹ کھلو اتا ہے تو اس کو مخصوص بونس دیاجا ئے گا۔جو کہ متعلقہ کرنسی رقم میں دیا جا ئے گا۔
II Step. Depositing
بونس حاصل آپ کو رقم جمع کر واتے ہوئے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنا ہو گی
30 ڈالر کے لئے 100 سے کم ری چارج نہیں ہو سکتا
110 ڈالر بونس کے لئے 300 ڈالر جمع کروانے ہو نگے
200 ڈالر بونس کے لئے 800 ڈالر جمع کروانے ہو نگے
1000 ڈالر بونس کے لئے 5000 ڈالر جمع کروانے ہو نگے
5000 ڈالر بونس کے لئے 50000 ڈالر جمع کروانے ہو نگے
30%خو ش آمدید بونس حاصل کرنے کے لئے لاز م ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ 3-1-2010 سے پہلی کھلا ہو ۔
درخواست فارم پر کرنا
جس کے بعد آپ کو بونس لنک پر جا نا ہو گاجہاں آپ کو ایک مخصوص بیلنس کے لئے فارم جمع کروانا ہو گاآاگر آ پ پہلے سے اس اکاؤنٹ کو ری چارج کروا چکے ہیں تو خوش آمدید بونس لنک پر جائیں
فارم پر کر نے کے 24 کھنٹوں کے اندر اندر تمام معلومات متعلقہ شعبہ میں پہنچا دی جا تی ہیں جس پر عمل درآمد ہو تے ہیں رقم اکاؤنٹ میں منتقل کروا دی جا تی ہے
Special Offer.
The international broker InstaForex affords its clients an unrivalled opportunity to boost the bonus for all trading account deposits. Now anyone who wants can increase a standard 30% bonus up to 40%. You can gain such benefits enrolling in the elite InstaForex Club. Aside from preferential terms of participation in the contest and campaigns of InstaForex Company any member of InstaForex Club has a privilege to accumulate and get extra bonuses for every replenishment up to 10% and sum it with a standard bonus amount. In such a way, being a member of InstaForex Club and making 100 USD deposit you obtain 40% of the sum put on your trading account instead of 30%, that means 40 USD. 140 USD will be accrued to your account.
* اگر آپ پہلے ہی انسٹا فاریکس بونس حاصل کر چکے ہیں تو آپ کو اس درجے میں آنا ہو گا